Category Archives: News

قصور: میں شہید ذوالفقار بھٹو کا نظریہ اور شہید بے نظیر بھٹو کا مشن لے کر آیا ہوں، با با بلھے شاہ کی نگری نے ثابت کر دیا کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے: بلاول بھٹو

میں شہید ذوالفقار بھٹو کا نظریہ اور شہید بے نظیر بھٹو کا مشن لے کر آیا ہوں، با با بلھے شاہ کی نگری نے ثابت کر دیا کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے
!
کدی سچی بات وی لُکدی اے
اک نقطے وِچ گل مُکدی اے

 

قصور میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں خوشحالی لےکرآئیں گے۔ بلاول بھٹو نے جمہوریت کی مضبوطی کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی اداروں اورنظام کومضبوط کرنا چاہتی ہے۔

 

Advertisements

میں پیپلزپارٹی کا منشور لے کر آپ کے پاس آیا ہوں اس منشور میں پاکستان کے کسانوں، مزدوروں، مظلوموں، اقلیتوں، خواتین اور نوجوانوں کے مسائل کا حل موجود ہے:بلاول بھٹو #AwamiManshoor

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ لاہور پہنچا تو جیالوں کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ ان کی آمد پر بھرپور نعرہ بازی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔
لاہور میں عوام کے ایک سمندر سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام دوست منشور لے کر آئی۔ ہم اقتدار میں آ کر کسانوں کو بے نظیر کسان کارڈ جاری کریں گے۔ کسان کارڈ کے ذریعے فصلوں کی انشورنس اور سستی کھادیں ملیں گی۔ اقتدار میں آ کر خواتین کو بلا سود قرضے دیں گے۔ فوڈ کارڈ کے ذریعے اشیا سستی قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔
میں پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور لے کر آپ کے پاس آیا ہوں اس منشور میں پاکستان کے کسانوں، مزدوروں، مظلوموں، اقلیتوں، خواتین اور نوجوانوں کے مسائل کا حل موجود ہے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ان کا مقابلہ ان دو دائیں بازو کی جماعتوں سے ہے جنہوں نے پنجاب کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے۔ میرا مقابلہ ان دائیں بازو کی جماعتوں سے ہے جنہوں نے پنجاب کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ عوام ترقی پسند اور روشن خیال پاکستان بنانے میں میرا ساتھ دیں کیونکہ میں اپنے نانا کی انقلابی اور والدہ کی طرح عوامی منشور لایا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں گالم گلوچ کی سیاست کرتا ہوں نہ کروں گا۔ گالم گلوچ اور شو بازی کی سیاست وہ کرتے ہیں جن کے پاس کوئی نظریہ نہیں ہے۔
انہوں نے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں لاہور کی عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے رات گئے ایک طویل انتظار کے باوجود کاروان جمہوریت کا جس گرم جوشی سے استقبال کیا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لاہور والوں کا دل آج بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج سے پچاس سال قبل پیپلز پارٹی کا جنم لاہور میں ہوا تھا، اورلاہور نے ثابت کردیا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔

Bilawal challenges right-wing parties in Punjab, appeals support to build a progressive and bright Pakistan #AwamiManshoor

LAHORE – Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari on Thursday said his party was fighting against two right wing parties that had made the people of Punjab hostage through power politics.

“I have come here along with Bhutto’s ideology and Shaheed Benazir Bhutto’s mission to challenge both the right-wing parties here” he said while addressing a charged crowd at Thokar Niaz Baig.

He asked the people of Punjab to support him to build a progressive and bright Pakistan by rejecting the two right wing parties.

“I have brought with me the revolutionary thought of my grand-father and my mother’s people-friendly manifesto”, he said, adding, that he did not believe in doing the politics of hurling abuses on the political opponents.

“Only those indulge in such politics who don’t have an ideology”, he said and added that he had entered the political arena with an ideology.

Addressing another rally at Kahna, a small town falling in the constituency of Samina Khalid Ghurki, Bilawal said that today’s mammoth rally was a message for those who thought they will occupy Pakistan with the help of Taliban.

He said that his party would initiate programmes for poverty alleviation after coming into power. He said that it was his first election campaign and he had reached out to the masses with a manifesto which promised their welfare.

https://platform.twitter.com/widgets.js