میڈیا کے نمائندوں پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے: آصف علی زرداری

اسلام آباد
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اورسابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے راولپنڈی میں ریلی کے دوران میڈیا نمائندوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور ان پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی کو طاقت کے بل بوتے پر سلب نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ سیاست میں برداشت، رواداری اور اخلاقیات کا دامن تھامنا ہوگا۔ آصف علی زرداری نے کے کہ میڈیا کے نمائندوں خاص طور پر خواتین رپورٹروں سے بدسلوکی کی مہذب معاشرہ اجازت نہیں دیتا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ میڈیا کے نمائندوں پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s