عمران خان کچھ عرصے میں میاں اظہر بننے جا رہے ہیں اڈیالہ جیل ان کا منتظر ہے: بلاول ہاوُس میڈیا انچارج

میڈیا سیل بلاول ھائوس کے انچارج کا عمران خان کو جواب
** آصف زرداری ساڑہے گیارہ سال جیل کاٹ کر انہی عدالتوں سے بری ہو چکے ہیں
** آصف زرداری کی زبان کاٹی گئی اور ان پر سخت تشدد کیا گیا لیکن کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا
** عمران خان اپنی خیر منائے کیوں کہ 62 اور 63 اب ان کی طرف آرہا ہے
** بنی گالہ کی منی ٹریل معلوم ہونا اب باقی ہے: سریندر ولاسائی
** عمران خان یہ تاثر دینا چھوڑ دیں کہ ملک کے سب ادارے اس کی مٹھی میں بند ہیں
** پوری قوم کو پتا ہے کہ نواز شریف کے بعد عمران کی باری ہے
** عمران خان شترمرغ کی طرح آنکھیں بند کر رہے ہیں لیکن انکا دی اینڈ دور نہیں
** عمران خان کچھہ عرصے میں میاں اظہر بننے جا رہے ہیں اور اڈیالہ جیل ان کا انتظار کر رہا ہے
** آصف زرداری پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں انہیں کٹھ پتلی کی کوئی پرواہ نہیں
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s