پیپلز پارٹی بلوچستان کی ہزارہ برادری کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

حکومت عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، پیپلز پارٹی
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک ، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جو گیزئی، نائب صدر جان علی جنگیزئی نے مستونگ میں ہزارہ برادری کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں اگر حکومت ہوتی تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران100 سے زائد لوگ نہ مرتے آئے روز اغواء برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات رونما ہو رہے ہیں لیکن اب تک کسی بھی دہشتگرد کو گرفتار نہیں کیا گیا پیپلز پارٹی ان حالات میں خاموش نہیں رہے گی ۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s