سینیٹر سعید غنی نے ایوان بالا میں ایک فعال سینیٹر کی حیثیت سے کردار ادا کیا،میاں رضا ربانی

pakistan-places-relations-with-china-in-high-esteem-rabbani-1428943675-1837

اسلام آباد ۔: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹر سعید غنی نے ایوان بالا میں ایک فعال سینیٹر کی حیثیت سے کردار ادا کیا، وہ ایک عظیم والد کے بیٹے ہیں، امید ہے کہ سندھ اسمبلی میں بھی وہ وفاق کی اسی طرح نمائندگی کریں گے۔ جمعرات کو ایوان بالا میں سینیٹر سعید غنی کے خطاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سعید غنی نے ملکی سیاست اور کمیٹی میں سعید غنی کی سوچ ملکی مفاد، استحکام اور بہتری کیلئے استعمال کی۔
وہ ایک عظیم والد کے بیٹے ہیں، پورے ایوان کی جانب سے پی ایس 114 سے منتخب ہونے پر سعید غنی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم تو ایک قیمتی اثاثے سے محروم ہو رہے ہیں لیکن سندھ اسمبلی کو اس کا فائدہ ہو رہا ہے۔ امید ہے کہ سعید غنی سندھ اسمبلی میں بھی وفاق کی نمائندگی کریں گے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s