بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی ایم این اے سید غلام مصطفی شاہ کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

کراچی (12 جولائی 2017) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید بینظیر آباد سے منتخب پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ وہ سید غلام مصطفیٰ شاہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
جاری کردہ:
سریندر ولاسائی
انچارج
میڈیا سیل، بلاول ہائوس
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s