پاکستانی ہر بیٹی کوملالہ کی طرح آگے دیکھنا چاہتا ہوں،بلاول بھٹو

malala
File Photo.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر بیٹی کو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے کے لئے ملالہ یوسفزئی کی طرح تعلیم میں آگے دیکھنا چاہتا ہوں ۔ نوبل انعام یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی کے یوم پیدائش پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور محب وطن عوام اپنی خواتین کو پیچھے رہنے نہیں دیں گے ۔بے نظیر بھٹو نے ثابت کیا کہ خواتین وزیر اعظم ‘ جج ‘ تھانیدار اور پائلٹ بھی بن سکتی ہیں انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ہر بیٹی کو بے نظیر بھٹو اور ملالہ یوسفزئی کی طرح تعلیم سمیت ہر شعبے میں آگے دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستان پیپلزپارٹی پاکستان کی ہر بیٹی کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s