پیپلز پارٹی ملک بھر سے 2018 انتخابات میں فتح سے سرخرو ہوگی: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی چئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی سندھ ایگزیکٹو، کراچی ایگزیکٹو اور ضلعی عہدیداران کی عید مِلن ملاقات
– بلاول ھائوس میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے کراچی سے منتخب ارکان بھی شامل ہیں
– ملاقات میں آصفہ بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی
– ملک بھر سے 2018 انتخابات میں فتح سے سرخرو ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
– پیپلز پارٹی نے دشمنوں کی پیشنگوئیاں ہمیشہ حیرت انگیز طور پر غلط ثابت کی ہیں: بلاول بھٹو زرداری
– 2018 میں ملک سمیت کراچی میں بھی پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
– سعید غنی کا ضمنی انتخاب کراچی میں عوامی فتوحات کی شروعات ہونگی: بلاول بھٹو زرداری
– بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے کہا کہ وہ کمر کس لیں اور 2018 پر فوکس کریں
– ملاقات میں پارٹی رہنمائوں نے چئرمین کو باری باری عید مبارک دیں
– ملاقات میں نثار کھوڑو، مولا بخش چانڈیو، وقار مہدی، راشد ربانی، ڈاکٹر عاصم حسین، سینیٹر عاجز دھامرا، مکیش چاولہ،سینیٹر سعید غنی، شہلا رضا،حکیم بلوچ، مرتضی بلوچ، جاوید ناگوری، ساجد جوکھیو، سلمان عبداللہ مراد، اور دیگر صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران موجود تھے
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s