چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی عید کے موقع پر پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عید کے موقع پر پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں
– عید نماز کے بعد پارٹی رہنما، منتخب نمائندے اور کارکنان کی نوڈیرو ھائوس آمد
۔ لاڑکانہ، قمبر شھدادکوٹ، جیکب آباد، شکارپور، سکھر، گھوٹکی اور دیگر اضلاع کے پارٹی رہنما و کارکن نوڈیرو ھائوس پہنچے
– بلاول بھٹو زرداری ہر رہنما اور کارکن سے ملے اور ان سے بات چیت کی
– شہید ذولفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی کارکنان کے ساتھ رابطے کی روایت برقرار رہیگی: بلاول بھٹو زرداری
– پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی سربراہ اور دیگر پارٹی رہنما بھی اس موقع پر موجود رہے
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s