#FoundationDayPPP observed with cake cutting ceremony at PPP Punjab Secretariat

Picture
Peoples Students Federation Gilgit-Baltistan Chapter celebrated the 47th Foundation Day “Youm e Tasees” at Pakistan Peoples Party Punjab Secretariat.
A large number of the PSF students and the PPP Punjab Social Media team attended the foundation-day ceremony. The PPP Punjab president Mian Manzoor Ahmad Wattoo, Faisal Karim Kundi Deputy Speaker of the National Assembly, Nadeem Afzal Chan Ex MNA and former Chairman of Public Accounts Committee, Noor Alam Khan former MNA and Akhunzada Chattan former MNA jointly cut the cake.
General Secretary PPP Punjab Tanvir Ashraf Kaira, Information Secretary Punjab Raja Amir Khan and Head Social Media Jahanara M Wattoo were also present on the occasion.
Faisal Karim Kundi, Nadeem Afzal Chan, Noor Alam Khan, Akhunzada Chattan have also visited Punjab S Media office, and were briefed by Jahanara M Wattoo about the functioning of media cell in Punjab. They appreciated the work of the PPP Punjab Social Media.

Advertisements

آصف علی زرداری کے تدبر اور دور اندیشی کی وجہ سے جمہوریت سرخرو ہوئی ہے: میاں منظور احمد وٹو

DSC_0825

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے آج یہاں بلاول ہاؤس لاہور کے باہر میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کو بچانے کے لیے ایجی ٹیشن کی سیاست میں شامل اس لیے نہیں ہوئی تا کہ غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکا جائے، اگر پیپلزپارٹی ایسا نہ کرتی تو امپائر نے سیٹی بجا دینی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے تدبر اور دور اندیشی کی وجہ سے جمہوریت سرخرو ہوئی ہے اور جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ اب جمہوریت کو خطرہ ٹل گیا ہے اس لیے پیپلزپارٹی ایک بھر پور اپوزیشن پارٹی کا کردار ادا کرے گی۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ 30 نومبر کے بعد عمران خان کا ٹیمپو قائم نہیں رہے گا کیونکہ 30 نومبر انکی مہم کی کلائیمکس ہے اور یہ فطری بات ہے کہ کلائمیکس کے بعد زوال شروع ہو جاتا ہے۔ میاں منظور احمد وٹو نے حکومت پنجاب کے بعض ناعاقبت اندیش اہلکاروں کی مذمت کی جسمیں انہوں نے مال روڈ پر پیپلز پارٹی کے فلیکسز پر اپنے فلیکسز لگا دےئے تھے تا کہ پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی پبلسٹی کو نقصان پہنچایا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس کا نوٹس لے اور جنہوں نے یہ کام ہے انکے خلاف ایکشن لے۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ حکومت پنجاب کے چیف سیکریٹر ی اور ہوم سیکریٹری نے یقین دلایا تھا کہ حکومت پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی پبلسٹی مہم کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ اس دفعہ لاہور میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس (وکھری ٹائپ کا ہوگا)۔ انہوں نے کہا کہ لاہور شہر کے علاوہ پورے پنجاب کے اضلاع میں یوم تاسیس کی پبلسٹی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کارکن اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔انکے ساتھ تنویر اشرف کائرہ سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پنجاب اور دوسرے عہدیداران اور کارکنان موجود تھے ۔

Qamar Zaman Kaira meets Mian Manzoor Wattoo at his residence

10834186_10152514615023857_1481718878_n

Former Information Minister and central information secretary Pakistan Peoples Party Qamar Zaman Kaira called on Mian Manzoor Ahmad Wattoo at his residence in Modal Town, Lahore, on 28th November.
During their meeting, the two PPP leaders discussed the arrangements of the Foundation Day Convention and the current political situation in the country.
Both leaders were determined to make the ‘Foundation Day Workers Convention’ of November 30 a resounding success for which no effort would be spared.

Mian Khurram Jahangir Wattoo MPA Punjab was also present in the meeting.

PPP’s Foundation day celebrations commencement on November 30, 2014‏

DSC_0825
Mian Manzoor Ahmed Wattoo, President Punjab PPP, who presided over the meeting of the organizing committees here today, disclosed that as per programme delegates from the Central Punjab and Southern Punjab will participate in the Foundation Day celebrations of the Pakistan People’s Party on November 30 at Bilawal House, Lahore
He further said that on December 2, the delegates from Sindh, Baluchistan, KPK, FATA, G/B and Azad Kashmir will join the Foundation Day festivities at the Bilawal House. The former President and Co- Chairman Asif Ali Zardari will preside over the functions on both days.
Mian Manzooor Ahmed Wattoo apprised the participants that the Chairman, Bilawal Bhutto, would not be able to participate in the celebrations due to his hard pressed pre-occupations but he would come to Lahore soon to stay for a longer period of time to look after the Party politics with a view to make it a political force to be reckoned with.
He added that the Chairman would meet the party leaders and workers especially those who had undergone hardships during the dictatorships for spearheaded the campaign for the rights of the poor masses.
The organizing committee briefed the participants regarding the arrangements to decorate the metropolis tastefully with hoardings, flexes, steamers and Party flags all over Lahore. The committee expressed its resolve of making elaborate arrangements adding Lahore would give the complete look of PPP city on the Days.
The participants also favored the request of the participants to decorate their respective constituencies at their own stating it would add in the colors of decoration both areas wise and quality wise.
The President of PPP was apprised of the arrangements made for the coverage of the Foundation Day by the electronic and print media. The members of the Committee informed that sufficient arrangements were being made to provide the facilities to the journalists so that they could undertake their professional responsibilities with ease and comfort.
It was also informed that arrangement for plying shuttle service between the Lahore Press Club and the Bilawal House had been finalized with a view to provide transport facilities to the print media, in particular.
Those who attended the meeting were Tanvir Ashraf Kaira, Secretary General PPP Punjab, Aziz-ur-Rehman Chann, Nawab Sheer Vaseer, Ghulam Farid Kathia, Suhail Milk, Asif Nagra, Faiza Malik, MPA, Jahanara M Wattoo, Mian Abdul Waheed, Chaudhry Ejaz, Rana Gul Nasir, Manzoor Maneka, Raja Amir, Abid Siddiqui, Molana Yousaf Awan, Nasir Javed, Aslam Gill, Dr. Khayyam, Afnan But, Abdul Qadir Shaheen etc.

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے آج یہاں آرگنائزنگ کمیٹی، پنڈال کمیٹی، میڈیا کمیٹی اور پبلسٹی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جسمیں یہ فیصلہ کیا گیا کہ چہلم اور صفر کے احترام میں مشعل بردار جلوس، آتش بازی اور میوزیکل پروگرام جو آج شام اور کل (ہفتہ) بلاول ہاؤس لاہور کے باہر پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے ہونا تھا، وہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔اجلاس میں پبلسٹی کمیٹی کے رانا گل ناصر نے سہیل ملک، افنان بٹ اور دوسرے ممبران کی کوششوں کو سراہا جنہوں نے اتنے تھوڑے وقت میں یوم تاسیس کی پبلسٹی کے لیے قابل قدر خدمات سر انجام دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہورڈنگ، بینرز، فلیکسز، اور پارٹی کے جھنڈے پورے شہر لاہور میں لگائے جا رہے ہیں جو آج رات یا کل تک مکمل ہو جائیں گے اور شہر لاہور پیپلز پارٹی کا شہر نظر آئے گا۔ رانا گل ناصر نے بتایا کہ ناصر باغ سے مال روڈ، جناح ہسپتال سے بحریہ ٹاؤن، سکیم موڑ، کلمہ چوک، چونگی امر سدھو، پانچ کلب سے ڈیوس روڈ، پیکو روڈ، داتا دربار، ریلوے سٹیشن، پنجاب اسمبلی، جی ٹی روڈ، ہائی کورٹ، مسلم ٹاؤن، اکبر چوک سے کالج روڈ، بتی چوک خاص مقامات ہیں جنکو شایان شان طریقے سے سجایا جارہا ہے۔ اسکے علاوہ انہوں نے بتایا کہ لاہور کے انڈر پاسز اور اوور ہیڈ بریجز کو بھی پارٹی جھنڈوں اور بینرز سے سجایا جا رہا ہے۔ لاہور پیپلز پارٹی کے عہدیداروں نے اجلاس میں بتایا کہ لاہور کے 25 زون میں کل دوپہر تک کیمپس لگائے جا رہے ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ یوم تاسیس کے سلسلے میں سنٹرل پنجاب سے ہزاروں کی تعداد میں مندوبین شریک ہونگے۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور ریلوے سٹیشن پر عبدالقادر شاہین، نوید چوہدری ، اور پارٹی کارکن ریلوے سٹیشن پر آنیوالے مندوبین کا استقبال کریں گے اور انکی ناشتے سے تواضع بھی کی جائے گی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں منظور احمد وٹو نے دیوان غلام محی الدین کے کل کے یوم تاسیس کے سلسلے میں خاص طور پر ذکر کیا جس میں پارٹی ورکرز ، کارکنوں اور عہدیداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ انہوں نے غلام محی الدین کو پیپلز پارٹی اور اپنی طرف سے دلی مبارکباد دی اور دوسروں سے بھی کہا کہ وہ بھی اپنے اپنے حلقوں میں اسی طرح کی تقریبات کریں۔ اجلاس میں جن لوگوں نے شرکت کی ان میں تنویر اشرف کائرہ، ثمینہ خالد گھرکی، جہاں آراء وٹو، میاں عبد الوحید، خرم جہانگیر وٹو (ایم پی اے) ، چوہدری اسلم گل، نوید چوہدری، چوہدری منظور، سہیل ملک، ندیم افضل چن، مولانا یوسف اعوان، ڈاکٹر خیام، راجہ ریاض،آصف ناگرہ، جہانزیب برکی، منظور مانیکا، میاں ایوب، زاہد ذوالفقار، عامر خان اور حق نواز شامل تھے۔

بلاول بھٹو غریبوں کے حقوق دلانے کے لئے میدان میں آگئے ہیں :ایڈووکیٹ لبنیٰ چوہدری

10833614_631269880315986_1002280234_n-620x330

لاہور: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رہنما پی پی پی لاہور ایڈووکیٹ لبنیٰ چوہدری نے کائنات نیوز کے جوائنٹ ایڈیٹر راجہ عبدالغفار سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزمرہ ضروریات زندگی سے محروم لوگو ں کی بدحالی کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے لوگوں کو خوشحالی کی طرف لے جانے کے لئے ایک نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے پیپلزپارٹی پاکستانی عوام کی محرومیاں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں دور کرے گی بلاول بھٹو غریبوں کے حقوق دلانے کے لئے میدان میں آگئے ہیں بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے کارکنوں اور عوام سے پیار اور محبت کی کمی کو دور کریں گے