دھمکیاں بلاول کو پنجاب کے عوام سے دور نہیں رکھ سکتیں .علامہ یوسف اعوان

news_detail_img-epaper_id-1126-epaper_page_id-14664-epaper_map_detail_id103444

پیپلز پارٹی علماءونگ پنجاب کے صدر اور اسلامی نظرےاتی کونسل کے رکن علامہ محمد ےوسف اعوان نے ” پاکستان کے فورم“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اور اسلام کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں اس کا اعتراف پیپلز پارٹی مخالف قوتیں اور دنیا بھی کرتی ہے
بھٹو شہید نے پاکستان کو ایک اسلامی ملک کے ساتھ ساتھ ایٹمی قوت بنایا جبکہ بے نظیر شہید نے ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دی

مر زائیوں کو غیر مسلم قرار دیا ‘ نواز شریف اگر تیسری مرتبہ وزیراعظم بنے ہیں تو اس کا کریڈٹ آصف علی زرداری کو جاتا ہے ‘لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط بلاول بھٹو کو پنجاب کے عوام سے دور نہیں کر سکتا طالبان سے مذاکرات کرنے والوں کو سوچنا چاہئے ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف دھمکیاں مل رہی ہیں ملک کو دہشت گردوں سے پاک کیا جائے

سرکاری ملازمین کو نکالنے کی ہر پلیٹ فارم پر مذمت کریں گے چار اپریل کو ہر محب وطن کو بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انکی برسی میں شرکت کے لئے لاڑکانہ جانا چاہئے علامہ محمد ےوسف اعوان نے کہا کہ شہید بھٹو نے جو اسلامی حوالے سے کام کئے ہیں وہ کریڈٹ ان سے کوئی نہیں چھین سکتا ہے اور اس بات کا اعتراف ملک کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں بھی کرتی ہیں 1973کا آئین و ہ آئین ہے جس کو جماعت اسلامی بھی مانتی ہے اور مولانا فضل الرحمن بھی مانتے ہیںجبکہ ملک بھر کے تمام علماءکرام کا ےہ مطالبہ تھا کہ مرزائیوں کو غیر مسلم قرار دیا جائے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ےہ کارنامہ بھی کر دکھاےا لیکن بعد میں ےہی علماءبھٹو شہید کے خلاف ہو گئے تھے اور آج پھر لشکر جھنگوی جو طالبان کی ایک شکل ہے اس نے بھٹو شہید کے نواسے بلاول بھٹو کو ایک دھمکی آمیز خط لکھ کر انہیں پنجاب کے دورے سے روکنے کی کوشش کی ہے لیکن اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے بلاول کو پنجاب کے عوام سے دور نہیں کیا جا سکتا وہ عوام میں سے ہیں اور انہیں عوام کے دلوں سے رہتی دنیا تک کوئی بھی نہیں نکال سکے گا حکومت پنجاب کو اس خط کا سنجیدگی کے ساتھ نوٹس لینا چاہئے ۔

Advertisements

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے مصیبتوں کا پہاڑہے،منظوروٹو

1622480_377674549036973_191388304_o

لاہور( سپیشل رپورٹر) نا قابلِ یقین حد تک عام آدمی کے استعمال کی اشیاء میں قیمتوں کے اضافے کے علاوہ اب زندگی بچانے والی دوائیوں کی قیمتوں میں اضافہ یقیناًغریب عوام کا جینا دوبھر کر دیگا اور ضروری دوائیوں کی عدمِ دستیابی کی وجہ سے غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے مریضوں کے لیے ہسپتال سے اچھی خبر آنا انتہائی مشکل ہو گا ۔ یہ بات پنجاب پیپلزپارٹی کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ حال ہی میں زندگی بچانے والی دوائیوں کی قیمتوں میں 30فیصد اضافہ غریب طبقے کے لیے مصیبتوں کے پہاڑ کی مانند ہے جسے وہ عبور نہیں کر سکتے۔ وہ تو معمولی دوائیاں خریدنے سے بھی قاصر ہیں مہنگی دوائیاں علاج کے لیے کہا ں سے خریدیں گے۔

http://www.dailypakistan.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-03-30/page-8/detail-1

صحافی سچا ئی کو عوام تک پہنچا تے ہیں اسی لئے دہشت گر د عناصر اور مفاد پر ست خوف زدہ ہو کر اس طرح کی کارروائیاں کر تے ہیں. علامہ یو سف اعوان

1015445_479576702149156_1345808491_o
لاہور ( سپیشل رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی علما ء و مشائخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے معر وف صحافی رضا رومی پر حملے کی سخت الفاظ میں مذ مت کر تے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت صرف جھوٹے دعوے کر نے میں مصر وف ہے جبکہ دہشت گرد سر عام گھوم رہے ہیں جہاں ملک کو تحفظ فراہم کرنے والے اور صحافی و دیگر ہی محفوظ نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ پو لیس صرف بھاری تنخواہیں لیتے ہوئے کر پشن میں مصروف ہے اور عوام سڑکوں پرمر رہی ہے حکومت عوام کو تحفظ فراہم کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہے انہوں نے کہا کہ صحافی سچا ئی کو عوام تک پہنچا تے ہیں اسی لئے دہشت گر د عناصر اور مفاد پر ست خوف زدہ ہو کر اس طرح کی کارروائیاں کر تے ہیں اُن کا کہنا تھا کہ صحافیوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اس طرح کی کارروائیوں سے نہیں ڈرتے مگر حکومت کو فوری طور پر کارروائی کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر نے کیلئے اقدمات کر تے ہوئے غفلت بر تنے والے پولیس افسران کو فارغ کر دینا چاہیے

http://www.dailypakistan.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-03-30/page-12/detail-27

ن لیگ سرکاری اداروں کی نجکاریاں سے باز رہے ،یوسف اعوان

333749_225587220846263_1532480542_o

پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) ورکر دشمن پالیسی اختیار کر تے ہوئے سرکاری اداروں کی نجکاریاں کر نے میں لگ گئی ہے جو کہ غر یب عوام کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ملک کو اندھیر وں سے نکالنے والوں نے مزید اندھیروں کے ساتھ بے روزگاری اور مہنگائی کا تحفہ بھی دے دیا ہے جس کی ذمہ دار مسلم لیگ ( ن) کے بے حس شیر ہیں انہوں نے کہا کہ آج غر یب عوام سڑ کوں پر ہے اور اپنا حق مانگ رہی ہے مگر حکومت وقت ظالمانہ اقدامات کر نے میں لگی ہوئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں عوام کو ریلیف فراہم کر نے کے ساتھ نوکری پیشہ افراد کو مستقل اور دیگر مسائل کو سنجیدگی کے ساتھ حل کیا مگر یہاں آج صوتحال مختلف ہے اور عوام کے سامنے آہستہ آہستہ حقائق اور مسلم لیگ ( ن) کا اصل چہر ہ نظر آنے لگا ہے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گر دوں کے سامنے ڈٹ کر بیان دیا ہے اور دھمکیاں دینے والے حکومت وقت کی گود میں بیٹھے ہو ئے ہیں اور اہم شخصیات کا ساتھ ہے کالعدم تنظیموں کی جانب سے اس طرح کی کاروائیاں افسوس ناک ہیں ۔
مسلم لیگ ( ن) کی خود ساختہ طاقت رکھنے والے بچوں کو ابھی پیپلز پارٹی کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے کیونکہ آرام کی خاطر ملک سے بھاگنے والے کیا جانے کہ قر بانی کیا ہو تی ہے ۔

More than 30% surge in the life saving drugs like a death knell for the poor: @MManzoorWattoo

1924773_571428952963930_372712842_n
Lahore, March 29, 2014: The unprecedented run over of prices of staple food, only source of energy to carry the burden life by poor, further exacerbated by the rising prices of medicines is surely going to reduce the life expectancy of in large member of poor who have already been living on the edge and teetering, said Mian Manzoor Ahmed Wattoo in a statement issued from the Party Secretariat.

He added that unprecedented price hike of the items of the poor man use making their lives like hanging by a thread.

He observed that more than 30% surge in the life saving drugs in the recent past was like a death knell for the poorest of the poor who cannot even afford less expensive medicines of simple fever not to speak of buying life saving drugs which were indeed out of reach of the middle and lower middle class as well.

He expressed his disappointment over the Federal Government and its apathy because the Prime Minister issued a directive in November last year directing the concerned authorities to ensure that drug prices remain constant. The unbridled pharmaceutical companies could not be stopped in squeezing the poor dry, he maintained.

He observed that the Prime Minister should honour his commitment to the people of Pakistan in the health sector and exhibit the courage to twist arm of those who were notorious for grabbing the hard earned money of the people indiscriminately at their whims by raising the prices unilaterally on one pretext or other. What the Health Regulatory Authorities are doing, he questioned.

He pointed out that in neighbouring country, India , medicines were much cheaper because the government put it foot down and forced the pharmaceutical companies to reduce the margin of profit substantially in public interest.

He also mentioned that India had been exporting medicines worth billion of dollars used for the treatment of chronic diseases like cancer, HIVs etc and the quality and efficacy of the medicines were not second to non but cheap many times. The country has ensured the affordability of medicines to domestic population at reasonable rates, he stated.

He suggested to the government that the government should contemplate the reintroduction of the medicines under generic names as was done during Shaheed Zulifiqar Ali Bhutto time despite fierce opposition of the powerful lobby. The net result was the prices of medicines busted in favour of the poor, he added.

(By Akram Shaheedi)
29-3-2014